
masjid ki ehmiyat
اَحَبُّ الْبِلَادِ اِلَي اللّٰهِ مَسَاجِدُهَا. ( مسلم 671) ترجمہ: اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب جگہ مسجدیں ہیں۔ تشریح: رمضان المبارک کا پورا مہینہ عجیب حالات میں گذرا، وباء کی وجہ سے ساری عبادت گاہیں بند تھی، لوگ عجیب غیظ وغضب کی کیفیت میں

