Allah se Mayus Mat Ho
اعوذ بالله من الشيطان الرجيم. بسم الله الرحمن الرحيم. لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَحْمَةِ اللّٰهِ.( الزمر) ترجمہ: اللہ کی رحمت سے مایوس مت ہو۔ تشریح: ترقی کے اس دور میں جب مادیات آسمان کو چھو رہی ہیں تو یہ بات پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے