دل مردہ دل نہیں، اسے زندہ کر دوباره
ازقلم : عبد القوی ذکی حسامی امام وخطيب مسجد لطف اللہ دهاتونگر حیدرآباد اللہ رب العزت نے انسان کو اپنا خلیفہ بنایا، اسکو اشرف المخلوقات کا طمغہ دیا، انسان کی خلقت و بناوٹ میں اپنی قدرت کے انمول نظارے جلوہ گر کیا، اور