قطب ربانی شیخ عبدالقادر جیلانی حیات و کارنامے
از: عبد القوی ذکی حسامی امام و خطیب مسجد لطف اللہ حیدرآباد محبوب سبحانی، قطب ربانی حضرت شیخ عبد القادر جیلانی ؒ کا شمار ان مبارک ہستیوں میں ہیں جنکے فیوض سے ایک خَلقِ کثیر مستفید ہوئی ،اور ہورہی ہے۔آپ کی ارشادات وتعلیمات کتاب